Monday 25 April 2016

ایسا دیس ہے میرا۔۔۔
اِیسا ملک جس کو لاکھ کُربانیوں سے بنایا گیا  اُس ملک کا یہ حال ھو دل خون کے آنسوں روتا ہے۔ آج اس پر اتنی کوشش کرنے والوں کی روح بے سکون ھو گی۔ اگر مسلمانوں نے یہی کچھ برداشت کرنا تھا تو اتنی قربانی دینے کی کیا ضرورت  تھی۔ ھم لوگ جب طاقت میں آتے ھیں تو خدا کو بھول جاتے ھم خود خدا بن جاتے ھیں اور لوگوں کو خود سے کم تر سمجھانا لگ جاتے ھیں۔ کچھ عرصہ پہلے پورے برصغیر پر مسلمانوں کی حکومت ہوتی تھی طاقت اور دولت کے نشے میں گم ھو گے خداۓ یکتا کو بھول گئے اللہ پاک نے اُن یاد کرا دیا کے تم اِک معمولی سے انسان جس کو میں بنایا اور تمام مخلوقات سے افضل قرار دیا ۔آج پاکستان میں بھی جن کے ھاتھ میں حکومت ھے وہ خود کو خدا سمجھنے لگ جاتا ھے جس کو چاہا قتل کرا دیا جو دل کیا کرا دیا ۔لیکن ڈرو اُس رب سے جس نے فرعون کو سمندر میں غرق کر دیا تھا ۔وقت کے فرعون نا بنو اُس کے گھر دیر ہے پر اندھیر نہیں ہے  ابھی بھی وقت ھے سمبھل جاو۔ھم پاگل نہیں ہے سب جانتے ہیں تم لگ ہمارے ساتھ اور اس ملک کے ساتھ کیا کر رہے ہو آج کوئی مرتا ہے تو آس کی فملیی کو پیسے دے کر چپ کرا دیا جاتا پہلے دشت گرد پیدا کرتے ہو وہ جب تمہاری بات نہیں مانتے تو اُن کو مارنے کے لئے پولیس اور فوج کو بھیج دیتے ھو اور جو تمہارے کرتوت جانتے ھیں اُن کو حکومت میں شامل کر دیتے ھو ۔۔ھم تھک گئے ھیں تمہارے یہ ڈرامے دیکھ کر اگر ھم آج بھی نا سمجھے تو ختم ھو جاۓ گئے ۔
ذرہ  نظر ڈالیے گا اک نظر اس حکومت کی سلیکشن پر کیا خوب ہے۔۔۔۔
کارنامہ
عہدہ
نام
جس نے اپنے منہ سے کہا میں نے نواز شریف کے لے چوری کی ہے اس ملک میں
فنانس منسٹر
اسحاق ڈار
جو کئی دفعہ پاک آفواج کو گالیاں دے چکا ہے
 ڈفنس منسٹر
خواجہ آصف
جس بندے پہ الزام ہے اس نے بے گناہ لوگوں پہ گولیاں چلوائی
لا منسٹر
رانا ثنااللہ
کرپشن کرتے پوری دنیا نے دیکھا
ایجوکیشن منسٹر
رانا ثنااللہ
جس بندے پہ الزام ہے اس نے بے گناہ لوگوں پہ گولیاں چلوائی اور کئی کیس میں جرم بھی ثابت ہو گیا ھو
چیف منسٹر پنجاب
شہباز شریف

اس ملک کی عظمت کو سلام جو ایسے لوگوں کو برداشت کر رہا ہے
میرے کچھ سوال ھیں اس ملک کے ادروں سے۔۔۔؟؟؟
کیا قانون صرف غریب لوگوں کے لئے ہے ۔۔۔۔۔؟؟؟     1
      اگر قانون ڈرتا ہے ایسے لوگوں سے تو پھر کیا فائدہ ایسے قانون کا۔۔۔۔۔؟؟؟  2
3   کیا میٹر صرف غریبوں کے کاٹے جائے گے۔۔۔۔۔۔؟؟؟
اور بھی سوال ہے لیکن یہاں جواب دینے والا کوئی نہیں ہے۔
ایسا دیس ہے میرا۔۔۔
کیسا دیس ہے میرا۔۔۔